ETV Bharat / state

جھارکھنڈ میں پرُامن ووٹنگ جاری - jharkhand last phase election

سخت سکیورٹی کے درمیان جھارکھنڈ کی 16 نشستوں پر صبح 7 بجے سےووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ بوتھوں پر قطار در قطار لوگ ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔

voting started for last and fifth phase of jharkhand assembly election
جھارکھنڈ میں پرُامن ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 12:07 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے گڈا کے بوتھ نمبر 37 پر کچھ ووٹرز سے گفتگو کی کہ وہ کس مدعے کو ذہن میں رکھ کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔
12 بجے تک گڈا اسمبلی حلقہ میں تقریباً 30فیصدی ؤؤٹنگ کی اطلاع ہے۔

جھارکھنڈ میں پرُامن ووٹنگ جاری

اب تک کہیں سے بھی کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے، آج جن اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اس میں گڈا، مہگاما، راج محل، پاکوڑ، دمکا. وغیرہ بھی شامل ہیں۔

Intro:جھارکھنڈ کے آخری مرحلے میں آج ووٹنگ جاری ہے، آخری مرحلہ کے تحت 16 سیٹوں پر ووٹنگ چل رہی ہے دس بجے تک گڈا اسمبلی حلقہ میں تقریباً 20فیصدی ؤؤٹنگ کی اطلاع ہے، اب تک کہیں سے بھی کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے، آج جن اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اس میں گڈا، مہگاما، راج محل پاوڑ، دمکا. وغیرہ بھی شامل ہے

Body:السلام

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.