ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 9:25 PM IST

ضلع سمڈیگا کے کولبیرا تھانہ علاقہ میں ہوئے سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت ہوگی-

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک

جھارکھنڈ میں ضلع سمڈیگا کے کولبیرا تھانہ علاقہ میں ہوئے ایک ایک سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت ہوگی۔
پولس ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ضلع کے کولبیرا تھانہ علاقے میں پہاڑ ٹولی گاؤں کے نزدیک اندھا موڑ پر جمعہ کی رات دیر گئے ایک کار درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کار میں سوار دو نوجوانوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
واقعے میں مرنے والوں کی شناخت منیش ناگ اور چندر شیکھر پردھان کے نام سے ہوئی ہے، جو صدر تھانہ علاقہ کے پتھرا گاؤں کے باشندے تھے۔

سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں دو نوجوان ہلاک

ہفتہ کی صبح مقامی لوگوں سے حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوع پر پہنچنی پولس کی ٹیم نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے صدر اسپتال سمڈیگا بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.