ریاست جھارکھنڈ کے چوکرو گاﺅں کے سمندر اڑاﺅں اور ہیرامن مہتو اپنے۔ اپنے مویشیوں کو چرانے کے لیے ہر ہد جنگل گیے تھے۔اس دوران آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے ان دونوں کی موت ہوگئی۔'
واقعہ کی معلومات ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
اس واقعہ میں ایک دیگر نوجوان زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے صدر ہسپتال بھیجا گیا ہے۔
اس واقعے کے بعد چکرو گاﺅں میں ماتم کا ماحول ہے۔