ETV Bharat / state

ٹرک، ڈمپھرکی ٹکر میں دونوں ڈرائیور ہلاک - ٹرک اور ڈمپھر کی شدید ٹکر میں دونوں ڈرائیوروں کی موت ہوگئی ہے۔

جھارکھنڈ کے ضلع مشرقی سنگھ بھوم کے پوٹکا تھانہ حلقے کے تیتلا موڑ کے قریب ٹرک اور ڈمپھر کی شدید ٹکر میں دونوں ڈرائیوروں کی موت ہوگئی ہے۔

ٹرک، ڈمپھرکی ٹکر میں دونوں ڈرائیور ہلاک
ٹرک، ڈمپھرکی ٹکر میں دونوں ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:10 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دیر رات تیتلا میں دونوں گاڑی دو طرف سے آرہی تھی موڑ ہونے کے سبب تیز رفتار ٹرک اور ڈمپھر کے ڈرائیوروں کے ہاتھ سے گاڑیاں بے قابو ہوگئی اوربراہ راست دونوں میں ٹکر ہو گئی۔

اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ڈمپھر کا ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

ٹرک، ڈمپھرکی ٹکر میں دونوں ڈرائیور ہلاک۔ویڈیو

ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچنی پولیس نے زخمی ڈرائیور کو ڈمپھر سے باہر نکالا اورایم جی ایم اسپتال میں داخل کروایا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ وہیں ٹرک کے ڈرائیور کو گیس کٹر کی مدد سے چارگھنٹے کی شدید مشقت کے بعد باہر نکالا گیا۔

ٹرک، ڈمپھرکی ٹکر میں دونوں ڈرائیور ہلاک
ٹرک، ڈمپھرکی ٹکر میں دونوں ڈرائیور ہلاک

ذرائع نے بتایا کہ ٹرک کے ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت بہار ضلع سارن میں لاد ور کے باشندے ہوم لال رام (38) کے طور پر کی گئی ہے۔

وہیں ، ڈمپھر کے ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت جھارکھنڈ کے سرائے کالے۔ کھرساواں ضلع میں چوکا تھانہ حلقے کے اُرمال گاؤں کے باشندے روسو گوپ (35) کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے اہل خانہ کو اطلاع دینے کے بعد دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 1 2020 6:24PM

ٹرک، ہائیوا کی ٹکر میں دونوں ڈرائیور کی موت

جمشید پور، یکم فروری (یو این آئی) جھارکھنڈ کے ضلع مشرقی سنگھ بھوم کے پوٹکاتھانہ حلقے کے تیتلا موڑ کے قریب ٹرک اور ہائیوا کی شدید ٹکر میں دونوں ڈرائیوروں کی موت ہوگئی ہے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ گذشتہ دیر رات تیتلا میں مشکل موڑ ہونے کے سبب تیز رفتار ٹرک اور ہائیوا کے ڈرائیوروں کے ہاتھ سے گاڑیاں بے قابو ہوگئی اوربراہ راست ٹکر ہو گئی۔ اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ہائیوا کا ڈرائیور سنگین طور پر زخمی ہوگیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچنے والی پولیس نے زخمی ڈرائیور کو ہائیوا سے باہر نکل کر ایم جی ایم اسپتال میں داخل کروایا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ گیس کٹر کی مدد سے چارگھنٹے کی شدید مشقت کے بعد ٹرک میں پھنسے ڈارئیورکی لاش کو باہر نکالا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹرک کے ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت بہار ضلع سارن میں لاد ور کے باشندے ہوم لال رام (38) کے طور پر کی گئی ہے۔ وہیں ، ہائیوا کے ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت جھارکھنڈ کے سرائے کالے۔ کھرساواں ضلع میں چوکا تھانہ حلقے کے اُرمال گاؤں کے باشندے روسو گوپ (35) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے اہل خانہ کو اطلاع دینے کے بعد دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

یو این آئی،ایم اے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.