ETV Bharat / state

جھارکھنڈ میں خواتین کے تین قومی ہاکی مقابلے منعقد کیے جائیں گے - جھارکھنڈ میں خواتین کے تین قومی ہاکی

ریاست جھارکھند کے دارالحکومت رانچی میں ہاکی انڈیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔اس اجلاس میں ہاکی انڈیا نے قومی مقابلوں کی تاریخ اور مقابلوں کے جگہوں کا اعلان کیا ۔

جھارکھنڈ میں خواتین کے تین قومی ہاکی مقابلے منعقد کیے جائیں گے

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 1:07 PM IST

پیر کے روز رانچی میں ہاکی انڈیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کی ایک اجلاس منعقد کی گئی۔اجلاس کے دوران ہاکی انڈیا کے 10 ویں اور 11 ویں قومی مقابلوں کی تاریخ اور مقام کا اعلان کیا گیا۔جھارکھنڈ میں تین مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

ہاکی انڈیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں دسویں اور گیارہویں قومی مقابلوں کی تاریخ اور مقام کا اعلان کیا گیا۔ جس میں جھارکھنڈ تین قومی مقابلوں کی میزبانی کریگا ۔

  • 24 دسمبر 2020 سے 3 جنوری 2021 تک ہاکی انڈیا جونئیر ویمنز ہاکی چیمپئینشپ 2020 کو منعقد کیا جائے گا۔رانچی میں جونئیر خاتون ہاکی چیمپئینشپ 2021 کا اعلان کیا گیا۔
  • 17 سے 28 مارچ 2021 تک رانچی میں 11 ویں سب جونئیر خاتون ہاکی چیمپئنشپ 2021 منعقد کیا جائے گا۔اس پر ایک معاہدہ طئے پایا گیا ہے اور اس کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ہاکی جھارکھنڈ کے صدر بھولا ناتھ سنگھ کی قیادت میں تمام تیاریاں کی جائے گی۔ ہاکی جھارکھنڈ کے صدر نے تیاریوں کو لے کر پہل شروع کردی ہے۔بھارتی ٹیم کے سیلکٹرز بھی وہاں پہنچیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.