ETV Bharat / state

بیچ سڑک پر ہندو عقیدتمندوں نے ہنومان چالیسا پڑھا

ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور کے ساکشی ہنومان مندر میں گذشتہ روز ہزاروں ہندو مذہب کے عقیدت مندوں نے بیچ سڑک پر ہنومان چالیسا پڑھا، جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔

بیچ سڑک پر ہندو عقیدمندوں نے ہنومان چالیسا پڑھا
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:52 PM IST

مہاآرتی میں رانچی سے شامل ہونے آئے دیویانند مہاراج نے کہا کہ جب بیچ سڑک پر نماز پڑھی جاسکتی ہے تو ہنو مان چالیسا کیوں نہیں ۔

بیچ سڑک پر ہندو عقیدمندوں نے ہنومان چالیسا پڑھا
ہنومان چالیسا کا یہ پاڑھ ہر روز منگل کو منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسے تقریب سے معاشرے میں مذہب کے بارے میں بیداری بڑھ جاتی ہے۔اس مہارآرتی میں سابق کانگریسی وزیر بنا گپتا بھی شامل تھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ منگل کے روز بھی مانگو ہنومان مندر سے اس طرح کی تقریب کی شروعات کی گئی ہے۔

مہاآرتی کے انتظامیہ نیرج نے بتایا کہ ہر منگل کو شہر کے کسی بھی مندر میں اس طرح کی تقریب کا انتظام کیا جائے گا۔
یہ تقریب جھارکھنڈ کے سبھی جگہوں میں منعقد کیے جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.