ETV Bharat / state

چوری کے الزام میں قتل - اکٹھا ہو گئے اور چوری

جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں سریا ہاٹ تھانہ علاقہ کے کیندوا میں گاﺅں والوں نے چوری کے الزام میں ایک شخص کو پیٹ ۔ پیٹ کر ہلاک کر دیا ہے۔

چوری کے الزام میں پیٹ ۔ پیٹ کر قتل
چوری کے الزام میں پیٹ ۔ پیٹ کر قتل
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 11:03 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ضلع کے سریا ہاٹ تھانہ علاقہ کے کیندوا گاﺅں باشندہ ورام منڈل کے گھر میں جمعرات کی رات چور نے دھاوا بول دیا اور زیورات اور 4800 روپے نقد کی چوری کرلی۔ اس درمیان گھر کے لوگوں کی نیند کھل گئی اور چور کو بھاگتے دیکھ کر وہ شور مچانے لگے۔ آس پاس کے گاﺅں والے اکٹھا ہو گئے اور چوری کر کے بھا گ رہے بدمعاش کو تعاقب کرکے پکڑلیا۔ لوگونے اس اس قدر پٹائی کی کہ وہ ہلاک ہو گیا۔

ذرائع نے بتایاکہ گاﺅں والوں کی جانب سے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی ہے۔

پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔ متوفی کی شناخت بہار کے بانکا ضلع کے بونسی تھانہ علاقہ کے امباتری گاﺅں باشندہ پرمود ہزارا کے طور ہوئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.