ETV Bharat / state

جھارکھنڈ-چھتیس گڑھ سرحد پر آنے جانے والے مزدوروں کی تفتیش کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : May 13, 2020, 4:47 PM IST

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک ریاست سے دوسری ریاست میں مزدوروں کے آنے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

جھارکھنڈ-چھتیس گڑھ سرحد پر خصوصی مانیٹرنگ جاری

اسی کے ساتھ دو ریاستوں کی سرحد پر بھی تفتیش اور مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی طرح ریاست جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ کی سرحد پر بھی آنے جانے والے مزدوروں کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

ابھی تک ڈیڑھ درجن ٹرینیں ریاست جھارکھنڈ میں مختلف علاقوں سے مزدوروں کو لے کر گھر لوٹ رہی ہیں۔

ضلع گوملا میں جھارکھنڈ-چھتیس گڑھ کی سرحد پر آنے والے مزدوروں کو تفتیش کے بعد ہی داخلہ دیا جا رہا ہے۔ اس کے لیے سرحد پر ایک خصوصی کیمپ لگایا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے پیش نظر بڑی تعداد میں مزدور مستقل طور پر اپنے گھر لوٹ رہے ہیں۔

ریاست کے مختلف حصوں سے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد خصوصی ٹرین کے ذریعہ جھارکھنڈ پہنچی ہے۔

ان سب کے درمیان انتظامیہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہی ہیں۔ اسی تسلسل میں ، ضلع گوملہ کے ردیہ بلاک کے علاقے میں جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ کی سرحد ملتی ہے۔

جہاں گملا ضلعی انتظامیہ نے چھتیس گڑھ اور دیگر ریاستوں سے آنے والے مزدوروں اور گاڑیوں کی دستاویزات کی جانچ کے لئے عارضی کیمپ قائم کیا ہے۔

حکام کی جانب سے مکمل تفتیش کے بعد ہی مزدوروں کو جھارکھنڈ میں داخلہ کی اجازت دی جارہی ہے۔

اس نظام کا اہتمام کورونا وائرس کی وجہ سے کیا گیا ہے۔کورانا وائرس کی وجہ سے لاکھوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

جب کہ کئی لاکھ افراد اب بھی اس وبا کی گرفت میں ہیں۔

اس وبا کو روکنے کے لیے اب تک کسی بھی قسم کی دوائی تیار نہیں کی جاسکی ہے۔

اس کی روک تھام کے لئے ، بھارت میں گذشتہ 24 مارچ سے لاک ڈاؤن جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.