ETV Bharat / state

رانچی :آر آئی ایم ایس نرسنگ ہاسٹل کی ایک طالبہ کورونا وائرس سے متاثر - راجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں واقع راجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(آر آئی ایم ایس) کی ایک طالبہ کورونا وائرس سے متاثر پائی گئیں۔

راجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس
راجیندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس
author img

By

Published : Jul 11, 2020, 12:54 PM IST

اس وقت ہاسٹل میں قیام پذیر تقریبا 150 طالبات میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

آر آئی ایم ایس نرسنگ ہاسٹل کے پرنسپل نے اس کی جانکاری فراہم کی ہے۔

حال ہی میں متاثرہ طالبہ گیا سے ہاسٹل پہنچی تھی ۔ جس کے بعد اس طالبہ کی کورونا جانچ کرائی گئی۔اس کی رپورٹ رات گئے مثبت آئی۔

طالبہ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ہاسٹل انتظامیہ نے طلباء کو ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت کی ہے اور ہاسٹل کو سیل کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:بہار: آسمانی بجلی گرنے سے نو افراد ہلاک

ہاسٹل کے پرنسپل نے اطلاع دی کہ مثبت طلبہ سے رابطے میں آنے والے تمام طلبہ کا کرونا معائنہ کیا جائے گا اور رپورٹ آنے کے بعد ہی تمام طلباء کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.