ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: ماؤنوازوں کے ساتھ تصادم، دو پولیس اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Oct 4, 2019, 9:27 AM IST

Updated : Oct 4, 2019, 10:07 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں ماؤنوازوں سے تصادم کے دوران دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

ماؤنوازوں کے ہاتھوں جوان ہلاک

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں ماؤنوازوں سے ایک تصادم کے دوران دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس تصادم کے دوران ایک پولیس اہلکار کی موقع پر ہی ہلاکت ہوگئی جب کہ دوسرے اہلکار کی موت ہسپتال میں دوران علاج ہوگئی۔

ایس ٹی ایف کے ڈی آئی جی ساکیت کمار سنگھ نے پولیس اہلکاروں کے ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

ہلاک شدہ جوان کا نام بالترتیب کنچن مہتو اور اکھیلیش رام ہے۔

یہ تصادم رانچی کے دوکا پیڑھی گاؤں میں ہوا ہے، جو نامکم اور دمش فال سرحد پر واقع ہے۔

جائے تصادم پر پولیس کی اضافی کمپنیاں بھیجی گئی ہیں اور پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر گشت تیز کردی گئی ہے۔

Intro:रांची में दसम फॉल इलाके में पुलिस और नक्सलियो के बीच मुठभेड़।एसटीएफ के एक जवान शहीद ,एक घायल ।

रांची के नक्सल प्रभावित दसम में नक्सलियों के साथ पुलिस की भीषण मुठभेड़ हुई है । इस मुठभेड़ में एसटीएफ का एक जवान शहीद हो गया ,जबकि एक और जवानों को गोली लगी है। एसटीएफ के डीआईजी साकेत कुमार सिंह ने एक जवान के शहीद होने की पुष्टि की है।

इस इलाके में माओवादियों के भ्रमण की सूचना 1 सप्ताह पहले ही स्पेशल ब्रांच ने दी थी उसके बाद भी पुलिस ने किसी तरह का एहतियातन कदम नहीं उठाया नतीजा रांची में एनकाउंटर हुआ है और एक जवान को अपनी जान भी गवां दीBody:1Conclusion:2
Last Updated : Oct 4, 2019, 10:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.