ETV Bharat / state

بغیر کسی کام کے گھر سے باہر نکلنے پر پولیس سخت

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:44 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو میں واقع چندن کیاری میں کچھ بائیک سوار بغیر کسی کام کے اور بغیر ماسک پہنے سڑک پر گھوم رہے تھے۔ جن کے ساتھ پولیس سختی سے پیش آئی۔

بغیر کسی کام کے گھر سے باہر نکلنے پر پولیس سخت
بغیر کسی کام کے گھر سے باہر نکلنے پر پولیس سخت

کرونا سے جاری جنگ جیتنے کے لیے لاک ڈاؤن 14 اپریل سے بڑھا کر 3 مئی تک نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود کچھ لوگ اسے ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ بغیر کسی کام کے لوگ گھر سے باہر نکل رہے ہیں ان کے ساتھ پولیس سختی سے پیش آرہی ہے۔

چاندنکیاری چوک، ہسپتال موڑ، بائی پاس، ہردیال شرما چوک وغیرہ سے گزرنے والے ہر موٹرسائیکلوں سے گھر سے باہر نکلنے کی وجہ پوچھی گئی۔ بہت سے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو ان کے باہر جانے کی وجہ پوچھی تو وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔

ان پر پولیس سختی سے پیش آئی۔ جب پولیس والوں نے چوک پر نوجوانوں کو روکا تو وہ بھی ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگے جس پر پولیس نے ان سے جسمانی ورزش کروائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.