ETV Bharat / state

Jharkhand Ropeway Accident: وزیراعظم تریکوٹ میں سیاحوں کی جان بچانے والے جاںبازوں سے بات کریں گے - Ropeway Crash in trikut

وزیراعظم نریندر مودی آج تریکوٹ روپوے حادثے Jharkhand Ropeway Accident میں سیاحوں کی جان بچانے والے جاںبازوں سے رات 8 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات کر سکتے ہیں۔ اس کی جانکاری رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے دی۔

وزیراعظم تریکوٹ میں سیاحوں کی جان بچانے والے جاں بازوں سے بات کریں گے

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 7:49 PM IST

دمکا: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے ضابطہ اخلاق کے معاملے میں آج دمکا عدالت پہنچے تھے جہاں انہوں نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی آج رات 8:00 بجے تریکوٹ روپوے حادثہ Jharkhand Ropeway Accident میں سیاحوں کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے لوگوں سے بات کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

وزیراعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے فضائیہ، این ڈی آر ایف، فوج کے جوانوں، مقامی پولیس کے ساتھ ساتھ مقامی انتظامیہ اور گاؤں والوں کے علاوہ عوامی نمائندوں سے بھی رابطہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.