مسٹر مودی نے آج ٹوئٹ کر کے کہا 'جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں آج دوسرے فیز کی ووٹنگ ہورہی ہے۔
مذید پڑھیں: جھارکھنڈ: دوسرے مرحلے کی ووٹنگ، لائیوں اپڈیٹ
تمام رائے دہندگان سے میری اپیل ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹنگ کر کے جمہوریت کے اس جشن کو کامیاب بنائیں۔'
واضح رہے کہ جھارکھنڈ میں اسمبلی کی 81 میں سے فیز- II کی 20 نشستوں کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی۔