ETV Bharat / state

عصمت دری معاملے پر جھارکھنڈ اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ

اسمبلی کی کاروائی شروع ہوتے ہی رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی نے ایم جی ایم ہسپتال میں خاتون کے ساتھ ہوئے عصمت دری کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ وزیر صحت کے اسمبلی حلقہ میں ہی ایسی حرکت ہوئی ہے۔ لیکن اس پر حکومت کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔

opposition creates ruckus in jharkhand assembly
عصمت دری معاملے پر جھارکھنڈ اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 9:39 PM IST

جھارکھنڈ اسمبلی میں آج جمشید پور کے مہاتما گاندھی میموریل (ایم جی ایم) ہسپتال میں ایک خاتون کے ساتھ ہوئے عصمت دری کی مخالفت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین اسمبلی نے جم کر ہنگامہ کیا۔

اسمبلی کی کاروائی شروع ہوتے ہی رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی نے ایم جی ایم ہسپتال میں خاتون کے ساتھ ہوئے عصمت دری کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ وزیر صحت کے اسمبلی حلقہ میں ہی ایسی حرکت ہوئی ہے۔ لیکن اس پر حکومت کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہے۔

اس پر وزیر صحت بنا گپتا نے کہاکہ جمشید پور کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کو اس معاملے کی جانچ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے اور حکومت جانچ میں کوئی کمی نہیں رہنے دے گی۔ لیکن مسٹر گپتا کے اس معاملے کو مشتبہ بتاتے ہی اپوزیشن اراکین اپنی۔ اپنی نشستوں سے شوروغل کرنے لگے۔ اس کے بعد اپوزیشن کے اراکین ایوان کے بیچ میں آکر ہنگامہ کر نے لگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.