ETV Bharat / state

جھارکھنڈ پولیس کی وردی تبدیل - جھارکھنڈ پولیس

جھارکھنڈ پولیس میں وردی پہننے کے لئے نئی گائیڈلائن جاری کی گئی ہے۔ ریاستی پولیس کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ منعقدہ ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ چتکوری وردی ہی صرف جگوار کے افسران اور جوان پہنیں گے۔

چتکوری وردی
چتکوری وردی
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 7:38 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں منعقد ایک میٹنگ میں ریاستی پولیس میں یونیفارم پہننے کے لئے نئی ہدایات طے کی گئیں ہیں۔ اس سلسلے میں ریاستی پولیس کے اعلی افسران کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ صرف جیگوار افسران اور جوان چتکوری وردی پہنیں گے۔

چتکوری وردی
چتکوری وردی

اس میٹنگ میں اے ڈی جی مواصلات خدمات اجے کمار سنگھ، اے ڈی جی ریل پرشانت سنگھ ، اے ڈی جی آر کے مالک ، مراری لال مینا اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.