ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کے اثر سے گمشدہ بیٹا بازیاب

ای ٹی بھارت کی خبر نے اس بار ایک شخص کو اس کے خاندان سے ملانے کا کام کیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر یہ ہوا ہے کہ بہار کے نوادا کے رہنے والے اہل خانہ اپنے بیٹے کو لینے جھارکھنڈ کے سمڈیگا پہنچے اور ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

ای ٹی وی بھارت کا اثر
ای ٹی وی بھارت کا اثر
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 5:12 PM IST

Updated : Jan 2, 2020, 5:24 PM IST

جھارکھنڈ کے سمڈیگا ضلع کے صدر ہسپتال میں سال کا پہلا دن خوشیاں لے کر آیا۔ تقریبا چار برس سے بچھڑے بیٹے کو ای ٹی وی بھارت کی پہل پر ماں کا آنچل دوبارہ مل گیا۔ بہار کے نوادا ضلع کے چھندواڑا گاؤں کے رہنے والے اہل خانہ نے بتایا کہ چار پرس پہلے علاج کے دورا ان کا بیٹا اپیندن چوہان گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔

ای ٹی وی بھارت کا اثر

اب اپنے کھوئے ہوئے بیٹے کو پا کر والدین کے خوشی کے آنسو نہیں تھم رہے ہیں۔ بیٹے کو واپس پانے کی خوشی تب اور بڑھ گئی جب پریشان اپیندر نے اپنے خاندان کو پہچان لیا۔

اپیندن چوہان کی ماں یشودا دیوی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کے بیٹے کو زہنی روگ ہے، جس کا علاج کیا جانا ہے۔ اپیند کے لاپتہ ہونے کے بعد انہوں نے اسے تلاشنے کی بہت کوشش کی لیکن کچھ پتہ نہیں چلا۔

اپیندر کے والد غریبا چوہان نے کہا کہ اپیندر اپنی بیماری کی وجہ سے کچھ صاف نہیں بتا پاتا تھا اس لیے اسے ڈھونڈھ پانا مشکل تھا۔ چار برس انتظار کرنے کے بعد ان کی امید ٹوٹنے لگی تھی لیکن ای ٹی وی کی خبر سے ان کا بیٹا انہیں واپس مل گیا۔ غریبا ای ٹی وی بھارت اور سمڈوگا کی دھرتی کا اس کے لیے بار بار شکریہ ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سمڈوگا کی اس دھرتی نے انہیں ان کا بیٹا لوٹایا ہے، اسے وہ پوری زندگی نہیں بھول پائیں گی۔

کیسے ملے والدین
ای ٹی وی بھارت نے اس تعلق سے 19 دسمبر کو خبر شائع کی تھی۔ ہم نے بتایا کہ سمڈوگا کے صدر ہسپتال میں قریب ایک مہینے سے ایک پریشان شخص کا علاج کیا جا رہا ہے۔ جس کی وارڈ اٹینڈینٹ رانی کماری پورے من سے اس کی تیمارداری کر رہی ہیں۔ 'چائلڈ ویلفیئر کمیٹی' کی صدر کرن چودھری نے ای ٹی وی بھارت کی خبر پر توجہ دی اور رانچی کے انسانی حقوق کے کارکن منو شرما نے اپیند چوہان کے اہل خانہ کو ڈھونڈھنے کا ذمہ اٹھایا۔

سماجی کارکن کی محنت رنگ لائی اور انہوں نے بہار کے نوادا ضلع کے چھندواڑا گاؤں میں اپیندر کے اہل خانہ کو دھونڈھ نکالا۔ اپیند کے اہل خانہ کو جب کھوئے بیٹے کی جانکاری ملی تو وہ فورا سمڈوگا آ گئے۔

ای ٹی وی بھارت کی پہل کے لیے اپیندر کے اہل خانہ، صدر ہسپتال کے ڈاکٹروں، سی ڈبلیو سی، صدر اور سماجی کارکن ٹیم نے تحہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

Intro:ईटीवी भारत के खबर का असर

नववर्ष के पहले दिन सालों से बिछड़े बेटे को मिला मां का आंचल, परिजनों का साथ

सिमडेगा: जी हां... पिछले 19 दिसंबर को ईटीवी भारत में प्रकाशित की गई खबर *मरीजों की मां बनकर देखभाल करती है रानी इसकी सेवा भावना की मुरीद है लोग* ने वर्षों पूर्व बिछड़े एक बेटे को उसके परिवार से मिलवाया। विदित हो कि करीब 1 माह से सदर अस्पताल में एक मानसिक विक्षिप्त इलाजरत था। जिसके खान-पान से लेकर देखभाल की जिम्मेवारी सेवा भावना से ओतप्रोत वार्ड अटेंडेंट रानी कुमारी ने उठा रखी थी. मेरे द्वारा खबर संकलन के दौरान इस व्यक्ति ने अपना नाम उपेंद्र गांव छिंदवाड़ा जिला नवादा राज्य बिहार का रहने वाला बताया था.

ईटीवी भारत में प्रकाशित हुए खबर पर संज्ञान लेते हुए बाल संरक्षण समिति की अध्यक्ष किरण चौधरी एवं रांची में कार्यरत मानवाधिकार टीम के मुन्नू शर्मा ने उपेंद्र चौहान के परिजनों को ढूंढने बीड़ा उठाया. मेहनत रंग लाई और विक्षिप्त उपेंद्र चौहान कि बताएं पते को जांच के दौरान सही पाया गया. उपेंद्र के परिजनों को जब यह जानकारी मिली तो उनकी खुशी का ठिकाना ना रहा. जानकारी मिलने के तुरंत बाद उसकी माता- जसोदा देवी, पिता-गरीबन चौहान, ससुर- श्रीकांत चौहान तथा गांव के चाचा- दशरथ चौहान संपर्क स्थापित कर सिमडेगा पहुंचे।

अपने बेटे को पाकर माता-पिता के खुशी के आंसू थमने का नाम नहीं ले रहे थे...उनके मिलन का वो मार्मिक दृश्य मैंने अपने कैमरे में कैद कर लिया. माता-पिता के अपने बच्चे से मिलने के उस मार्मिक दृश्य के बारे में कुछ लिख पाना कुछ लिख पाना संभव नहीं. उनकी खुशी तब और भी बढ़ गयी जब विक्षिप्त उपेंद्र चौहान ने भी अपने माता-पिता को पहचाना. परिजनों ने बताया कि चार वर्षों से ज्यादा समय से वह लापता था. इलाज के दौरान वह घर से निकलकर लापता हो गया था. काफी खोजबीन के बावजूद नहीं मिल पाया था।

उपेंद्र के परिजनों ने ईटीवी भारत, वार्ड अटेंडेंट रानी कुमारी, सीडब्ल्यूसी अध्यक्ष किरण चौधरी एवं मानवाधिकार टीम का तहे दिल से धन्यवाद दिया. वहीं कहा कि सिमडेगा की इस पावन भूमि ने उन्हें उनका बेटा लौटाया है. इसे वे पूरी जीवन भूल नहीं पाएंगे..साथ ही सभी के जीवन की मंगल कामना की.

बाइट 1 - दशोदा देवी, माता।
बाइट 2 - गरीबन चौहान, पिता।
बाइट 3 - किरण चौधरी, सीडब्ल्यूसी अध्यक्ष। लाल शॉल और टोपी लगाये।Body:NoConclusion:No
Last Updated : Jan 2, 2020, 5:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.