ETV Bharat / state

Minor Girl Gang Raped in khunti: کھونٹی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی - Six minor boys gang-raped a minor girl in Khunti

کھونٹی میں ایک 10 سالہ نابالغ کے بچی کے ساتھ 6 نابالغ لڑکوں نے جنسی زیادتی کے معاملے کو انجام دیا۔ معاملے کے ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پولیس نے 5 نابالغ ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ Minor Girl Gang Raped in khunti

کھونٹی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی
کھونٹی میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 9:38 PM IST

جھارکھنڈ کے ضلع کھونٹی کے تورپا بلاک میں ایک 10 سالہ بچی کے ساتھ 6 نابالغ لڑکوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کے معاملے کو انجام دیا، یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ لڑکی کی ماں ایف آئی آر درج کرانے تھانے پہنچی۔ تھانے میں ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 نابالغ ملزمین کو گرفتار کرلیا اور ایک ملزم کی تلاش جاری ہے۔ Minor Girl Gang Raped in khunti

واقعہ کے تعلق سے بتایا جاتا ہے کہ بدھ کو ملحقہ گاؤں میں شادی تھی۔ اسی دوران کچھ لڑکوں کی لڑکی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ لڑکی رات کو اکیلی اپنے گاؤں لوٹ رہی تھی، اسی دوران چھ نابالغ لڑکوں نے اسے پکڑ کر ایک سنسان جگہ لے گئے اور اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی۔ معاملے کے بعد متاثرہ اپنے گھر پہنچی اور گھر والوں کو واقعے سے سے آگاہ کیا۔ Minor Girl Gang Raped in khunti

مزید پڑھیں:

  • Rape Case in Dholka: نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، آٹھ ملزمین گرفتار

معاملے کے روشنی میں آنے کے بعد گاؤں میں پنچایت بلا کر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن جب بات نہیں بنی تو تپکارا پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ جس کے بعد پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سبھی ملزمین کی عمریں 9 سے 15 سال کے درمیان ہے اور سبھی اسکول میں پڑھتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.