ETV Bharat / state

جے ایم ایم قانون ساز پارٹی کا اجلاس

جے ایم ایم کے ارکان اسمبلی کا ایک اجلاس آج پارٹی کے صدر شیبو سورین کے مہرآبادی میں واقع رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔

جے ایم ایم قانون ساز پارٹی کا اجلاس
جے ایم ایم قانون ساز پارٹی کا اجلاس
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:20 PM IST

پارٹی کے مرکزی جنرل سکریٹری اور ترجمان سپریو بھٹاچاریہ نے بتایا کہ اجلاس کے بعد نئی حکومت کے بنانے کے بارے میں تصویر واضح ہوگی۔

جے ایم ایم قانون ساز پارٹی کا اجلاس

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جے ایم ایم اور اس کے اتحادی پارٹیوں کے مقننہ وزیراعلی ہیمنت سورین کو سرکاری طور پر عظیم اتحاد کا رہنما نامزد کیا جائے گا۔ جھارکھنڈ میں عظیم اتحاد کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔

اجلاس میں ہیمنت سورین کے نام پر باضابطہ منظوری دی جائے گی۔ اس کے بعد کانگریس قائدین سے بھی اس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پارٹی کے مرکزی جنرل سکریٹری اور ترجمان سپریو بھٹاچاریہ نے بتایا کہ اجلاس کے بعد نئی حکومت بنانے کے بارے میں تصویر واضح ہوگی۔

ایک سوال سے متعلق کہ کس پارٹی کو کتنے وزارتی عہدہ دیئے جائیں گے، بھٹاچاریہ نے کہا کہ اس پر بھی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے بعد حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
پارٹی ذرائع سے موصولہ معلومات کے مطابق جے ایم ایم اجلاس کے علاوہ کانگریس قانون ساز پارٹی کی بھی میٹنگ ہوگی۔ وہاں پارٹی کے مقننہ پارٹی کے رہنما عالمگیر عالم کے نام پر مہر لگنی ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ہیمنت سورین حکومت بنانے کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔
بتا دیں کہ جھارکھنڈ میں کل آئے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس، جے ایم ایم اور آر جے ڈی اتحادی پارٹیوں کو 47 نشستیں ملی ہیں۔
جھارکھنڈ اسمبلی میں 81 سیٹں ہیں اور اکثریت ثابت کرنے کے لیے 41 رکن اسبلی کی ضرورت ہوتی ہے۔

جھارکھنڈ: کس کو کتنی نشستوں پر کامیابی؟

Intro:बाइट सुप्रियो भट्टाचार्य केंद्रीय महासचिव सह प्रवक्ता झामुमो
रांची। प्रदेश में बहुमत का आंकड़ा हासिल करने वाले विपक्षी दलों के महागठबंधन के नेता के रूप में झामुमो के कार्यकारी अध्यक्ष हेमंत सोरेन के नाम पर मंगलवार को आधिकारिक रूप से मुहर लग जाएगी। हालांकि इसके लिए झामुमो के विधायक दल की एक बैठक पार्टी सुप्रीमो शिबू सोरेन के मोरहाबादी स्थित आवास पर होगी। बैठक में हेमंत सोरेन के नाम पर औपचारिक मुहर लगेगी। उसके बाद कांग्रेस के नेताओं के साथ भी इस पर विचार विमर्श होगा।

पार्टी के केंद्रीय महासचिव और प्रवक्ता सुप्रियो भट्टाचार्य ने मंगलवार को बताया कि फिलहाल औपचारिक बैठक के बाद नई सरकार की कवायद को लेकर तस्वीर साफ होगी। किस दल को कितने मिनिस्टीरियल बर्थ पर से जुड़े पूछे गए सवाल पर भट्टाचार्य ने कहा कि इसको लेकर भी बैठक में बात होगी।

उसके बाद शपथ ग्रहण की तारीख भी घोषित की जाएगी। पार्टी सूत्रों से मिली जानकारी के अनुसार मंगलवार को झामुमो की बैठक के अलावे कांग्रेस के विधायक दल की बैठक भी होनी है। वहां पार्टी के विधायक दल के नेता आलमगीर आलम के नाम पर मुहर लगनी है। पार्टी सूत्रों के अनुसार हेमन्त सोरेन मंगलवार को सरकार बनाने का दावा पेश कर सकते हैं।Body:बता दें कि कांग्रेस, झामुमो और राजद के महागठबंधन को झारखंड में हुए विधानसभा चुनाव के बाद 47 सीटें मिली हैं। 81 इलेक्टेड सदस्यों वाली झारखंड विधानसभा में बहुमत का मैजिक फिगर 41 प्लस है।Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.