ETV Bharat / state

جے وی ایم نے 37 امیدواروں کی فہرست جاری کی

جھارکھنڈ کے پہلے وزیر اعلیٰ بابو لال مرانڈی کی پارٹی جھارکھنڈ ویکاس مورچہ ( جے وی ایم ) نے ریاست میںہونے والے اسمبلی انتخاب کیلئے اپنے 37 امیدواروں کی فہرست آج جاری کر دی ہے۔

جھارکھنڈ وکاس مورچا
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 10:22 PM IST

جے وی ایم نے یہاں دوسری فہرست جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 37 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ ان میں پوڑیا ہاٹ کے موجودہ رکن اسمبلی پردیپ یادو پر پارٹی نے اسی اسمبلی حلقہ سے دوبارہ اعتماد ظاہر کیا ہے ان کے علاوہ لوہر دگا سے پون تیگا، منیکا سے راج پال سنگھ، بہرا گوڑا سے ہرموہن مہتو، گھاٹ شیلا سے ڈاکٹر سنیتا اور پوٹکا سے نریش مرمو امیدوار ہوںگے ۔

غور طلب ہے کہ اس سال مکمل ہوئے لوک سبھا انتخاب کے دوران جھارکھنڈ ویکاس مورچہ کی خاتون لیڈر نے دیوگھر تھانے میں مسٹر پردیپ یادو کے خلاف جنسی استحصال کا معاملہ درج کرایا ۔درج ایف آئی آر میں خاتون نے الزام عائد کیاکہ مسٹر یادو نے میٹنگ کے بہانے انہیں دیوگھر کے ایک ہوٹل میں بلایا اور جنسی دست درازی کی کوشش کی۔ حالانکہ اس معاملے میں مسٹر یادو فی الحال ضمانت پر ہیں اور ان کی پارٹی نے ان پر دوبارہ اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Intro:Body:

222

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.