ETV Bharat / state

جھارکھنڈ میں بڑا حادثہ ٹلا - جھارکھنڈ ماب لینچنگ

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پلامو کے حسین آباد تھانہ علاقہ کے بڈیھہ گاؤں میں پولیس نے چار چوروں کو دیہاتیوں کی گرفت سے آزاد کرایا۔

جھارکھنڈ میں بڑا حادثہ ٹلا
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 3:06 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ہی جھارکھنڈ کے ضلع سرائے کیلا کھرساواں میں ہجومی تشدد نے تبریز انصاری کو چوری کے الزام میں پیٹ پیٹ کر قتل کردیا تھا۔
حسیب آباد ڈویژن کے پولیس افسر وجے کمار نے بتایا کہ کل دیر رات اطلاع ملی کہ بڈھیہ گاؤں میں چوری کے معاملے میں چار نوجوانوں کو دیہاتیوں نے پکڑ لیا اور انکی پٹائی کررہی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ موقع پر پہنچی پولیس نے نوجوانوں کو آزاد کرایا ۔
مسٹر کمار نے بتایا کہ پولیس نے نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ساتھ ہی نامعلوم افراد پر پیٹ کرکے زخمی کرنے کا معاملہ بھی درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.