ETV Bharat / state

گیا ہوائی اڈے سے پیر کو وزیراعظم جھارکھنڈ روانہ ہونگے

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو پہنچیں گے ۔ وزیراعظم کی آمد کولیکر گیاکوہائی الرٹ پررکھا گیا ہے

گیاہوائی اڈے سے پیر کو وزیراعظم جھارکھنڈ روانہ ہونگے
گیاہوائی اڈے سے پیر کو وزیراعظم جھارکھنڈ روانہ ہونگے
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 4:55 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی دہلی سے خصوصی طیارے سے 11 بجکر 10 منٹ پر گیا ہوائی اڈے پر پہنچیں گے ۔ قریب نصف گھنٹے ٹھہرنے کے بعد یہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جھارکھنڈ کے برہی جائیں گے ۔ جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کے تحت برہی میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرنے کے بعد وہ رانچی ہوائی اڈہ پہنچیں گے۔

وہاں سے وہ خصوصی طیارے سے دہلی واپس جائیں گے۔ گیا سے صبح 11 بجکر 15 منٹ پر برہی کے لئے روانہ ہوں گے اور دن کے 11:50 بجے برہی پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی آمد کو لیکر گیا ۔

ایئرپورٹ اور ائیرپورٹ کے اطراف کو ہائی الرٹ پررکھا گیا ہے. سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ایس پی جی سمیت ملک کی مختلف ایجنسیوں سمیت ضلع پولیس کے جوانوں کوتعینات کیاگیا ہے ۔

وزیراعظم کی آمد کو لیکر ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ اور ایس ایس پی راجیومشرا نے مشترکہ طورسے ایئرپورٹ پرتیاریوں کاجائزہ لیا اور تعینات افسران وجوانوں کو مستعد رہنے کی ہدایت دی ہیں

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو پہنچیں گے ۔ وزیراعظم کی آمد کولیکر گیاکوہائی الرٹ پررکھا گیا ہےBody:دہلی سے خصوصی طیارے سے 11 بجکر 10 منٹ پر گیا ہوائی اڈے پر پہنچیں گے ۔قریب نصف گھنٹے ٹھہرنے کے بعد یہاں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جھارکھنڈ کے برہی جائیں گے ۔ جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات کے تحت برہی میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرنے کے بعد وہ رانچی ہوائی اڈہ پہنچیں گے اور وہاں سے وہ خصوصی طیارے سے دہلی واپس جائیں گے۔ گیا سے صبح 11 بجکر 15 منٹ پر برہی کے لئے روانہ ہوں گے اور دن کے 11:50 بجے برہی پہنچیں گے۔ وزیراعظم کی آمد کو لیکر گیا ایئرپورٹ اور ائیرپورٹ کے اطراف کو ہائی الرٹ پررکھا گیا ہے. سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ایس پی جی سمیت ملک کی مختلف ایجنسیوں سمیت ضلع پولیس کے جوانوں کوتعینات کیاگیا ہے Conclusion:وزیراعظم کی آمد کو لیکر ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ اور ایس ایس پی راجیومشرا نے مشترکہ طورسے ایئرپورٹ پرتیاریوں کاجائزہ لیا اور تعینات افسران وجوانوں کو مستعد رہنے کی ہدایت دی ہیں

رپورٹ ۔سرتاج احمد گیا بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.