ETV Bharat / state

جے ایم ایم نے سی اے اے اور این آر سی نافذ نہ کرنے کی تجویز کو منظور کیا - جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے 41 ویں یوم جھارکھنڈ کے پروگرام کے دوران یہ بات کہی

جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) نے جھارکھنڈ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) نافذ نہ کیے جانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔

جے ایم ایم نے سی اے اے اور این آر سی نافذ نہ کرنے کی تجویز منظور کی
جے ایم ایم نے سی اے اے اور این آر سی نافذ نہ کرنے کی تجویز منظور کی
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 7:59 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:24 AM IST

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے 41 ویں یوم جھارکھنڈ کے پروگرام کے دوران ریاست میں سی اے اے اور این آر سی کو مکمل طور پر مسترد کیے جانے سمیت 57 نکاتی قرارداد منظور کی ہیں۔

پارٹی کے مرکزی جنرل سکریٹری وجے کمار سنگھ کی قیادت میں ایک مطالبہ نامہ سنتھال پرگنا کے ڈیژنل کمشنر کو سونپا گیا ہے۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے کمشنر کے ذریعے ریاستی حکومت کو ارسال کی گئی فہرست میں بنیادی طور پر سنتھال پرگنا کاشت کاری ایکٹ اور چھوٹا ناگپور کاشت کاری ایکٹ کو سختی سے نافذ کرنے، جھارکھنڈ میں سی اے اے اور این آر سی کو مکمل طور پر مسترد کرنے، تحویل اراضی بل کو واپس لینے، ریاست میں تیسری اور چوتھے زمرے کے ملازمین کے خالی عہدوں پر ریتوں کی نسلوں کی بحالی کو یقینی بنانے، مسانجور ڈیم سے دائیں پشتے کی تعمیر، کم از کم اجرت بڑھا کر چار سو روپے کرنے سمیت کئی مطالبات شامل ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 3 2020 7:05PM

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے سی اے اے ۔ این آر سی نافذنہ کرنے کی تجویز منظورکی

دمکا, 03 فروری (یواین آئی) جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) نے جھارکھنڈ میں شہریت ترمیمی قانون (سي اےاے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سي) نافذ نہ کئے جانے کی تجویز منظور کی ہے۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے کل دیر رات 41 ویں یوم جھارکھنڈ کے پروگرام کے دوران ریاست میں سی اے اے اور این آر سی کو مکمل طور پر مسترد کئے جانے سمیت 57 نکاتی قرارداد منظور کی ہیں۔ پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری وجے کمار سنگھ کی قیادت میں ایک مطالبہ نامہ سنتھال پرگنا کے ڈیژنل کمشنر کو سونپا ہے ۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے کمشنر کے ذریعے ریاستی حکومت کو ارسال کی گئی فہرست میں بنیادی طور پر سنتھال پرگنا کاشت کاری ایکٹ اور چھوٹاناگپور کاشت کاری ایکٹ کو سختی سے نافذ کرنے، جھارکھنڈ میں سی اے اے اور این آر سی کو مکمل طور پر مسترد کرنے، تحویل اراضی بل کو واپس لینے، ریاست میں تیسری اور چوتھے زمرے کے ملازمین کے خالی عہدوں پر ریتوں کی نسلوں کی بحالی کو یقینی بنانے، مسانجور ڈیم سے دائیں پشتے کی تعمیر، کم از کم اجرت بڑھا کر چار سو روپے کرنے سمیت کئی مطالبات شامل ہیں۔

یواین آئی۔ م س

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.