ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ 'یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔'
انہوں نے مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے اہم تعلیمی ادارہ میں تعطل برقرار ہے اور طلبا مرکزی پالیسیز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔'