پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ مذکورہ ممنوعہ تنظیم کے انتہاپسند ڈاڈھا گاؤں میں تنظیم میں توسیع کرنے اور ٹھیکیداروں سے لیوی وصولی کے لیے آئے ہوئے ہیں۔ اسی بنیاد پر پولیس نے کل رات مذکورہ گاؤں میں چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہیں نکسلیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے ان کا تعاقب کرکے دو نکسلی سندیپ یادو اور چھوٹو گنجھو کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدہ نکسلیوں کے قبضے سے پانچ موبائل فون، ایک چاقو، وردی اور نکسلی پرچوں سمیت دیگر قابل اعتراض اشیا برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار نکسلی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
ٹی پی سی کے دوانتہا پسند گرفتار
جھارکھنڈ کے ضلع چترا کے صدر تھانہ علاقے کے ڈاڈھا گاؤں سے پولیس نے ممنوعہ نسلی تنظیم ترتیہ پرستوتی کمیٹی کے دو انتہاپسندوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ مذکورہ ممنوعہ تنظیم کے انتہاپسند ڈاڈھا گاؤں میں تنظیم میں توسیع کرنے اور ٹھیکیداروں سے لیوی وصولی کے لیے آئے ہوئے ہیں۔ اسی بنیاد پر پولیس نے کل رات مذکورہ گاؤں میں چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہیں نکسلیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے ان کا تعاقب کرکے دو نکسلی سندیپ یادو اور چھوٹو گنجھو کو گرفتار کر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدہ نکسلیوں کے قبضے سے پانچ موبائل فون، ایک چاقو، وردی اور نکسلی پرچوں سمیت دیگر قابل اعتراض اشیا برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار نکسلی سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
jeelani
Conclusion: