ETV Bharat / state

رام گڑھ میں نوجوان کی خود کشی - اوررونے کی آواز سن

جھارکھنڈ میں رام گڑھ ضلع کے رام گڑھ تھانہ علاقہ میں ایک نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔

رام گڑھ میں نوجوان نے گلے میں پھندا لگاکر خود کشی کی

author img

By

Published : Jul 9, 2020, 7:14 PM IST

پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایاکہ ارگڈا نوناہی ٹانڈمیں بدھ کی رات ایک نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔ متوفی کی شناخت جتندر مہتو کے طور پر کی گئی ہے ۔ گذشتہ کچھ دنوں سے نوجوان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی ۔

ذرائع نے بتایاکہ بدھ کی رات نوجوان کی ماں گھر میں کھانا بنا رہی تھی ۔ دریں اثناءنوجوان نے دوسرے کمرے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔

کھانا بنانے کے بعد اس کی ماں جب کمرے میں گئی تو دیکھاکہ اس کا بیٹا پھندے سے لٹکا ہوا ہے ۔ ان کے شور مچانے اوررونے کی آواز سن کر آس ۔ پاس کے لوگ وہاں پہنچے اور واقعے کی جانکاری رام گڑھ تھانے کو دی ۔

اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پھندے سے اتار کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.