ڈین نے 9 دسمبر کو 129 طلبا کی فہرست جاری کی تھی جنہوں نے اندراج تو کیا تھا لیکن فیس ادا نہیں کی تھی۔ 85 طلبا نے مانسون سیشن 2020-21 کےلیے پری رجسٹریشن نہیں کیا تھا۔
فہرست میں بی ٹیک طلبا کے علاوہ جوینئر ریسرچ فیلوشپ کے طلبا بھی شامل ہیں۔
اسے کسی انسٹی ٹیوٹ کی انتظامیہ کی جانب سے ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی کاروائی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔