ETV Bharat / state

CRPF Personnel Injured آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی - آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی

مغربی سنگھ بھوم کے رینگڈا میں نکسلیوں کے خلاف تلاشی مہم چلائی جا رہی تھی۔ تلاشی مہم کے دوران نکسلیوں کی طرف سے نصب کیا گیا آئی ای ڈی پھٹ گیا، جس میں سی آر پی ایف کوبرا اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی جوان کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے رانچی لے جایا جا رہا ہے۔ CRPF personnel injured in IED blast

ied-blast-during-search-operation-in-chaibasa
آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 2:02 PM IST

چائباسا: جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم کے رینگڈا میں نکسلیوں کے خلاف تلاشی مہم چلائی کے دوران ایک حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں سی آر پی ایف کوبرا کے اہلکار شدید طور پر زخمی ہوگئے جہیں ہیلی کاپٹر کی مدد سے رانچی لے جایا گیا ہے۔ نکسلیوں کے خلاف چلائے جارہے تلاشی آپریشن کے دوران برکیلا علاقے کے جوانوں نے نکسلیوں کو گھیرنے کی کوشش کی۔ اسی دوران نکسلیوں کی طرف سے نصب آئی ای ڈی دھماکے ساتھ پھٹ گئی۔ اس میں ایک کوبرا سپاہی زخمی ہوا۔ زخمی جوان کو بہتر علاج کے لیے ہیلی کاپٹر کی مدد سے سرانچی بھیجا گیا۔ CRPF personnel injured in IED blast

واضح رہے سنگھ بھوم کے رینگڈا میں نکسلیوں کے خلاف تلاشی مہم کے دوران نکسلیوں کی طرف سے نصب آئی ای ڈی پھٹ گیا، جس میں سی آر پی ایف کوبرا اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی جوان کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے رانچی پہنچایا گیا۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.