ETV Bharat / state

ہیمنت نے برہیٹ سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا

ریاست جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے پانچویں اسمبلی کے آج شروع ہوئے پہلے سیشن میں دمکا سیٹ چھوڑ کر برہیٹ سے ایوان کی رکنیت کا حلف لیا ۔

ہیمنت نے برہیٹ سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا
ہیمنت نے برہیٹ سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:03 PM IST

ایوان کے قائم مقام اسپیکر پروفیسر اسٹیفن مرانڈی نے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو برہیٹ سے اسمبلی رکن کے طور پر حلف دلائی ۔ ہیمنت سورین نے دمکا سیٹ سے پہلے استعفیٰ دیا اور اس کے بعد برہیٹ سے رکن اسمبلی کے طور پر حلف لیا ۔

وزیراعلیٰ نے پروٹیم اسپیکر کا شکریہ ادا کیا اور پانچویں اسمبلی کیلئے سبھی منتخب اراکین اسمبلی کو مبارک باد پیش کی ۔

ہیمنت نے برہیٹ سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا
ہیمنت نے برہیٹ سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا

واضح رہے کہ اس بار کے اسمبلی انتخاب میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے امیدوار کے طور پر ہیمنت سورین نے دمکا اور برہیٹ سے انتخاب لڑا اور دونوں سیٹ پر بی جے پی کے امیدوار کو شکست دی ۔

اس سے قبل سال 2014 کے اسمبلی انتخاب میں بھی سورین نے دونوں سیٹ سے انتخاب لڑا تھا، وہ برہیٹ سے توکامیاب ہوئے لیکن دمکا میں ڈاکٹر لوئس نے انہیں 4914 ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی ۔

سورین کے حلف لینے کے بعد ہیمنت کابینہ میں شامل اراکین کانگریس کے ریاستی صدر ڈاکٹر رامیش اڑاﺅں اور چترا سے آرجے ڈی رکن اسمبلی ستیانند بھوکتا کو اسمبلی رکنیت کی حلف دلائی گئی ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 6 2020 6:27PM

ہیمنت نے برہیٹ سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لیا ، دمکا سیٹ سے دستبردار

رانچی 06 جنوری (یواین آئی ) جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے پانچویں اسمبلی کے آج شروع ہوئے پہلے سیشن میں دمکا سیٹ چھوڑ کر برہیٹ سے ایوان کی رکنیت کا حلف لیا ۔

ایوان کے قائم مقام اسپیکر ( پروٹیم اسپیکر ) پروفیسر اسٹیفن مرانڈی نے وزیراعلیٰ مسٹر سورین کو برہیٹ سے اسمبلی رکن کے طور پر حلف دلائی ۔ مسٹر سورین نے دمکا سیٹ سے پہلے استعفیٰ دیا اور اس کے بعد برہیٹ سے رکن اسمبلی کے طور پر حلف لیا ۔ وزیراعلیٰ نے پروٹیم اسپیکر کا شکریہ ادا کیا اور پانچویں اسمبلی کیلئے سبھی منتخب اراکین اسمبلی کو مبارک باد پیش کی ۔

واضح رہے کہ اس بار کے اسمبلی انتخاب میں جھارکھنڈ مکتی مورچہ ( جے ایم ایم ) امیدوار کے طورپر مسٹر سورین نے دمکا اور برہیٹ سے انتخاب لڑا اور دونوں سیٹ پر بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) امیدوار کو شکست دی ۔ برہیٹ میں مسٹر سورین نے بی جے پی امیدوار سیمان مالٹے کو جہاں 25740 ووٹوں سے وہیں دمکا میں اس وقت کی فلاح کی وزیر لوئس مرانڈی کو 13188 ووٹوں کے عظیم فرق سے شکست دی ۔ اس سے قبل سال 2014 کے اسمبلی انتخاب میں بھی مسٹر سورین نے دونوں سیٹ سے انتخاب لڑا تھا۔ وہ برہیٹ سے توکامیاب ہوئے لیکن دمکا میں ڈاکٹر لوئس نے انہیں 4914 ووٹوں کے فرق سے شکست دی تھی ۔

مسٹر سورین کے حلف لینے کے بعد ہیمنت کابینہ میں شامل اراکین کانگریس کے عالمگیر عالم اور ریاستی صدر ڈاکٹر رامیش اڑاﺅں اور چترا سے راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) رکن اسمبلی ستیانند بھوکتا کو اسمبلی رکنیت کی حلف دلائی گئی ۔

اس دوران بہرا گوڑا سے جے ایم ایم رکن اسمبلی سمیر موہنتی سیشن میں حاضر نہیںہو سکے ۔ جسکی وجہ فی الحال واضح نہیں ہوسکی ہے ۔ وہیں بی جے پی قانون ساز پارٹی کے لیڈر کا انتخاب ابھی تک نہیں ہوا ہے ۔ پارٹی نے 14 جنوری کے بعد قانون ساز پارٹی لیڈر کے انتخاب کا فیصلہ کیا ہے ۔ حلف لینے کے بعد پروٹیم اسپیکر مسٹر مرانڈی نے ایوان کی کاروائی منگل تک 11بجے تک کیلئے ملتوی کر دی ۔

قدیم اسمبلی عمارت میں آج سے شروع خصوصی سیشن 08 جنوری 2020 تک چلے گا۔ منگل کو سیشن کے دوسرے دن وزیراعلیٰ ہیمنت سورین بطور وزیر مالیات ایوان کی بینچ پر 2019-20 کے لئے دوسرا سپلیمنٹری بجٹ پیش کریںگے۔

اسی دن گورنر کا خطبہ ہو گا ۔ اس کے بعد 08 جنوری کو گورنر کے خطبہ اور بجٹ پر بحث و مباحثہ ہوگا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.