سورین نے آج یہاں کہاکہ وشاکھاپٹنم کے گوپال پٹنم میں کچھ لوگوںکے مرنے کی بھی جانکاری ملی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں میں زخمیوں کی جلد ازجلد صحتیاب ہونے کے متمنی ہیں۔
واضح رہے کہ وشاکھا پٹنم میں آج علی الصبح ایک کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے رساﺅ کی وجہ سے آٹھ سال کے بچہ سمیت کم سے کم پانچ لوگوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی اور 200 سے زائد افراد کو یہاں کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔