ETV Bharat / state

بغیر ماسک پہنے لوگوں کو کرائی اٹھک بیٹھک - جھارکھنڈ میں بوکارو ضلع انتظامیہ

بوکارو میں کووڈ-19 کے بھڑتے اثرات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے ماسک پہنا لازمی قرار دی گیا ہے، کوئی بھی انسان اگر ماسک پہنے بغیر گھر سے باہر نکل رہا ہے تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے۔

ماسک
ماسک
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 8:00 PM IST

جھارکھنڈ میں بوکارو ضلع انتظامیہ کے افسران نے بغیر ماسک پہنے بازاروں میں گھوم رہے لوگوں سے اٹھک بیٹھک کرائی ۔

ڈپٹی کمشنر مکیش کمار کی ہدایت پر ایڈیشنل کلکٹر وجے کمار گپتا نے سیکٹر ۔04 لکشمی مارکیٹ اور سیٹی سینٹر میں موجود لوگوں سے ماسک کا استعمال اور سوشل ڈسٹنسنگ پر عمل کرنے کو کہا۔

انہوں نے اس دوران ماسک نہیں لگانے والوں سے اٹھک بیٹھک کراکر انہیں تنبیہہ دی اور انہیں ماسک کے فوائد بھی سمجھائے۔

انہوں نے سبھی دکانداروں کو نو ماسک، نو گروسری پر عمل کرنے کو کہا۔

یہ بھی پڑھیے
'دیوالی تک 80 کروڑ لوگوں کو مفت اناج ملےگا'
'پردھان منتری غریب کلیان اناج یوجنا نومبر تک جاری رہے گی'

وہیں ڈپٹی کمشنر نے کہا 'کووڈ۔19 کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے ہر شخص کو ماسک کا استعمال کرنا ضروری ہے۔ اس کا جائزہ لینے کیلئے ضلع اور علاقائی سطح پر سنیئر افسران اور ضلعی سطحی افسران کی ایک۔ایک ٹیم بنائی گئی ہے۔ ٹیم علاقے میں جائزہ لینے کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.