ETV Bharat / state

سماجی انصاف کےلیے گاندھی جی نے مخالفت کا سامنا کیا تھا

author img

By

Published : Sep 23, 2019, 8:56 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 6:16 PM IST

مہاتما گاندھی نے متحدہ بہار کے دیوگھر میں زبردست مخالفت کا سامنا کیا تھا جبکہ یہاں وہ ایک خاص مقصد کےلیے آئے تھے۔

سماجی انصاف کےلیے گاندھی جی نے دیوگھر دورہ کے دوران مخالفت کا سامنا کیا تھا

ایک خاص مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو جب گاندھی جی کے دورہ کی اطلاع ملی تو انہوں نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی جس کے بعد گاندھی جی کو آدھے راستہ سے ہی واپس لوٹنا پڑا تھا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب 25 اپریل 1934 کو گاندھی جی، دیوگھر میں بابا بیدناتھ دھام کا دورہ کرنے جارہے تھے۔

گاندھی جی کے دورہ کے موقع پر پانڈا طبقہ کے افراد کو اطلاع ملی تھی کہ وہ دلتوں کو مندر میں داخل کرنا چاہتے ہیں جس کے بعد یہ طبقہ مشتعل ہوگیا۔

سماجی انصاف کےلیے گاندھی جی نے دیوگھر دورہ کے دوران مخالفت کا سامنا کیا تھا

مہاتما گاندھی شیوا مندر میں پوجا کرنے کے مقصد کے تحت جسیڈیہ ریلوے اسٹیشن پہنچے تھے کہ پانڈا طبقہ کے افراد نے دلتوں کو مندر میں داخلہ کی مخالفت کرتے ہوئے گاندھی جی کا گھیراؤ کیا اور بعد میں پھتراؤں کرنا شروع کردیا۔

واقعہ کے بعد گاندھی جی کو مندر میں پوجا کئے بغیر ہی لوٹنا پڑا تھا جبکہ اس دوران ونووا بھاوے کو پوجا کی اجازت دی گئی تھی۔

پانڈا طبقے کی مخالفت کے باعث گاندھی جی کی خواہش ادھوری رہ گئی تھی لیکن گاندھی جی نے اس وقت بجلی کوٹھی کا دورہ کرتے ہوئے ناتھمل سنگھانیا سے ملاقات کی جنہوں نے جنگ آزادی کی جدوجہد میں مالی امداد کی تھی۔

مہاتما گاندھی، دیو گھر میں واقع باباداھم مندر میں دلتوں کو داخل کرانے میں تو ناکام رہے تھی وہیں دوسری جانب ان کا یہ دورہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔

آج بھی شہر کے ٹاور چوک میں گاندھی جی کا مجسمہ لوگوں کو عدم تشدد کے راستہ پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے۔

Intro:Body:

O:\OTHERS\21-Sep-2019\English\OUTPUT\092319- Gandhi ji Deoghar-PKG

Mahatma Gandhi once faced tremendous opposition in Bihar's Deoghar when he came here for a special purpose. 

As soon as a faction of a particular religion came to know about Baapu's visit it became so angry that Gandhiji had to return back midway.

This incident came to light on 25 April 1934, when Mahatma Gandhi was going to visit the Babadham Temple in Deoghar. His visit ignited a faction of the Panda society as he got the news that Gandhiji wanted to enter the Dalits in the temple.

Byte: Govind Dalmia, Freedom fighter

Mahatma Gandhi reached Jasidih railway station to offer prayer in Lord Shiva temple. The faction of the Panda Samaj, opposing Dalits to enter the temple, surrounded Gandhiji on the way and started stone-pelting. 

Although, Gandhi ji had to return without worshiping whereas, Vinova Bhave was allowed to worship.

Byte 2- Priyanath Pandey, freedom fighter

Gandhi's wish remained unfulfilled due to opposition from the Pandas. However, at the same time, in Bijli Kothi, he met Nathmal Singhania, who gave financial help to Gandhiji in the freedom struggle.

Byte3-Govind Dalmia, freedom fighter

VO4- Mahatma Gandhi may not have succeeded in getting the Dalits to enter the Babadham temple in Deoghar, but his arrival proved to be historic. 

Even today, his statue in the city's Tower Chowk inspires people to follow his path of non-violence and renunciation.

An ETV Bharat report

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 6:16 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.