ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: بنگلور بھیجے گئے چار جاپانی شہری

پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ جمشید پور میں ٹاٹا اسٹیل پلانٹ میں کام کرنے والے چار جاپانی شہریوں کو بنگلور بھیج دیا گیا۔ جہاں سے بدھ کی شام سبھی کو جاپان روانہ کیا جائے گا۔

جھارکھنڈ: بنگالورو بھیجے گئے چار جاپانی شہری

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 1:15 PM IST

ریاست جھارکھنڈ میں 7 اپریل کو جمشید پور کے ٹاٹا اسٹیل پلانٹ میں کام کرنے والے 7 جاپانی شہری کو جاپان بھیجا گیا تھا۔ تمام جاپانی شہریوں کو قرنطین کر کے شہر میں رکھا گیا تھا۔ جاپان حکومت نے حکومت ہند کو ایک خط لکھ کر ان تمام جاپانی شہریوں کو اپنے وطن واپس جانے کو کہا تھا۔

جھارکھنڈ: بنگالورو بھیجے گئے چار جاپانی شہری

جس کے بعد مرکزی حکومت نے انہیں اپنے آبائی وطن بھیجنے پر راضی کیا اور ریاستی حکومت کو ایک خط لکھا۔ اس کے بعد ریاستی حکومت نے جمشید پور کے ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا کہ صحت کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں بحفاظت بنگلور لے جائے۔

بدھ کی شام کو بھارت کے تمام علاقوں سے آئے جاپانی شہریوں کو جاپان بھیجا جائے گا۔ یہ دوسری مرتبہ جاپان کے شہری جمشید پور سے جاپان بھیجے جارہے ہیں۔ یہ ساری کارروائی جاپانی سفارتخانے کی ہدایت نامہ پر عمل پیرا ہوکر کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.