مسٹر سورین نے جمعرات کو سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اطلاعات اور مواصلاتی انقلاب کی بنیاد رکھنے والے آنجہانی راجیو گاندھی کو ہمیشہ یادکیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا آج 76واں یوام پیدائش ہے۔