ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر،اسکول میں جمع پانی باہر نکالا گیا

جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں واقع گورنمنٹ سیکنڈری گرلز ہائی اسکول میں گزشتہ 7 دنوں سے پانی بھرا ہوا تھا جس کے سبب طالبات کو متعدد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔

خبر کا اثر
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:13 PM IST

اس خبر کو سب سے پہلے ای ٹی وی بھارت نے نشر کیا تھا، خبر نشر کیے جانے کے 12 گھنٹوں کے اندر ریاستی وزیر سی پی سنگھ نے اسکول میں جمع پانی باہر نکلوایا۔

ریاستی محکمۂ ترقیات کے زیر انتظام چلنے والے اس گرلز ہائی اسکول میں زیر تعلیم تقریباً 360 طالبات کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔

خبر نشر ہونے کے بعد متعلقہ افسران کے علاوہ ریاستی وزیر سی پی سنگھ خود معائنہ کرنے لیے اسکول پہنچے اور انھوں نے متعلقہ افسران کی جم کر سرزنش کی اور فوری طور پر اسکول سے پانی باہر نکالنے کی ہدایات دی۔

افسران نے فوری طور پر بڑے بڑے پمپ لگاکر گٹھنے تک جمع پانی کو اسکول سے باہر نکلوایا جس کے بعد طالبات نے راحت کی سانس لی اور انھوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ رانچی کے مرکز میں واقع اس اسکول میں گزشتہ ایک ہفتے سے پانی بھرا ہوا تھا اور اسکول تالاب نما نظر آنے لگا تھا۔ اسکول کے کمرے، لائبریری، کچن سب ہی جگہ پانی سے بھر گئی تھی۔

خبر کا اثر

اور اس کے سبب طالبات ایک کمرے سے دوسرے کمرے تک جانے کے لیے پٹروں کا سہارا لینے پر مجبور تھیں، اور لمبے وقت تک پانی جمع ہونے کی وجہ سے یہاں کیڑے مکوڑوں اور سانپوں کی آنے لگے تھے اور اسی سبب طالبات کو متعدد مسائل درپیش تھے۔

Intro:रांची।

'360 छात्राओं की जान खतरे में कल्याण विभाग का स्कूल बना टापू 'इसी शीर्षक से सोमवार को ईटीवी भारत की टीम ने प्रमुखता से कल्याण विभाग द्वारा संचालित राजधानी रांची के जेल रोड स्थित राजकीय पिछड़ी जाति प्लस टू आवासीय बालिका उच्च विद्यालय की दुर्दशा से जुड़ी खबर प्रकाशित की थी. खबर प्रकाशित होने के बाद संबंधित अधिकारियों के अलावा नगर विकास विभाग के मंत्री सीपी सिंह खुद स्कूल के निरीक्षण करने पहुंचे इस दौरान उन्होंने संबंधित अधिकारियों को जमकर फटकार लगाई और तुरंत पानी निकालने का निर्देश दिया. आनन-फानन में बड़े-बड़े पंप लगाकर स्कूल से पानी निकाला गया बच्चियों ने राहत की सांस ली और ईटीवी भारत को धन्यवाद दिया.

Body:मामला है राजधानी रांची के बीचो बीच संचालित राजकीय पिछड़ी जाति प्लस टू आवासीय बालिका उच्च विद्यालय का. इस विद्यालय में पिछले एक सप्ताह से अधिक समय से चारों ओर लबालब पानी भरा हुआ था .यह विद्यालय पूरी तरह टापू में तब्दील हो चुका था .कल्याण विभाग की ओर से संचालित इस विद्यालय के क्लास रूम में घुटना भर पानी, लाइब्रेरी में पानी, बेडरूम में पानी, किचन में पानी, चारों तरफ पानी ही पानी था. छात्राएं मजबूरन खुद से एक से दूसरे कमरे में जाने के लिए चौकी बिछा कर रखी थी. लंबे समय से जमे पानी में सांप ,कीड़ा -मकोड़े के साथ ही कई परेशानियां सामने खड़ी थी .यहां पढ़ने वाले विद्यार्थियों के लिए यह डरावना पल था.

Conclusion:इस खबर को हमारी टीम ने प्रमुखता से दिखाई .इसके बाद संबंधित पदाधिकारियों के अलावे नगर विकास मंत्री सीपी सिंह खुद स्कूल का निरीक्षण करने पहुंचे और अधिकारियों को जल्द से जल्द पानी निकालने का निर्देश दिया .आनन-फानन में बड़े-बड़े मशीन लगाकर स्कूल से पानी निकाला गया .छात्राओं ने राहत की सांस ली है और हमारी टीम को धन्यवाद भी दिया . वहीं मंत्री सीपी सिंह ने भी कहा है कि इस स्कूल में अब बेहतर व्यवस्था होगी बच्चियों के पीने के पानी के लिए आरो लगाया जाएगा.

बाइट-सीपी सिंह, नगर विकास मंत्री।

बाइट-छात्रा।

बाइट-देवेन्द्र महतो,छात्र नेता।
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.