ETV Bharat / state

جھارکھنڈر: پہلے مرحلے کی تشہیری مہم ختم

author img

By

Published : Nov 28, 2019, 9:44 PM IST

ریاست جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے میں 30 نومبر کو 13 سیٹوں پر ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم ختم ہوگئی ہے۔

پہلے مرحلے کی تشہیری مہم ختم
پہلے مرحلے کی تشہیری مہم ختم

پہلے مرحلہ میں 30 نومبر کو چترہ ( محفوظ )، گملا ( محفوظ)، وشنو پور( محفوظ)، لوہر دگا ( محفوظ)، منیکا ( محفوظ)، لاتیہار ( محفوظ)، پانکی، ڈالٹن گنج، وشرام پور، چھتر پور ( محفوظ)، حسین آباد، گڑھوا اور بھاؤ ناتھ پور میں ہونے والے انتخاب کی تشہیر مہم آج شام ختم ہو گئی۔ اب امیدوار گھر گھر جاکر تشہیر کریں گے۔

ان تیرہ اسمبلی سیٹوں پر 3778963 ووٹر189 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

رائے دہندگان میں 1979991 مرد، 1798966 خواتین چھ تھرڈ جنڈر ہیں۔ بھگوان پور اسمبلی حلقہ میں سب سے زیادہ 28 امیدوار اور چترہ میں سب سے کم نو امیدوار انتخابی میدان میں زور آزمائی کریں گے۔

ان سبھی اسمبلی حلقوں میں جن قدآور رہنماؤں کی قسمت داؤ پر لگی ہے ان میں لوہر دگا سیٹ سے جھارکھنڈ کانگریس کے صدر ڈاکٹر رامیشور اراؤں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سکھدیو بھگت، وشرام پور سے ریاست کے وزیر صحت رام چندر چندرونشی، چھترپور سے آل جھارکھنڈ اسٹو ڈنٹس یونین ( آجسو) کے رادھا کشور، حسین آباد سے کشواہا شیو پوجن مہتو اور بھاؤ ناتھ پور سے بی جے پی امیدوار بھانو پڑتاپ شاہی شامل ہیں۔

Intro:रांची// कांके में नेशनल लॉ यूनिवर्सटी की छात्रा से गैंगरेप। 11 आरोपियों को पुलिस ने किया गिरफ्तार। घटना मंगलवार की देर शाम को हुई। छात्रा अपने एक दोस्त के साथ संग्रामपुर गांव के समीप बस स्टॉपेज के पास बैठी थी। हथियार के बल पर लड़की को पास के ईंट भट्ठा के करीब ले जाकर घटना को अंजाम दिया। पुलिस ने बुधवार की देर रात तक छापेमारी कर किया गिरफ्तार।Body:ब्रेकिंगConclusion:ब्रेकिंग
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.