ETV Bharat / state

پولیس اس طرح کررہی ہے لوگوں کو بیدار - لاک ڈاؤن

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے جھارکھنڈ پولیس انوکھے انداز میں لوگوں کو بیدارکرتی نظر آ رہے ہیں۔ رات کے وقت جھریا تھانہ کے اے ایس آئی سبودھ کمار سنگھ لوگوں کونغموں کے ذریعہ بیدار کررہے ہیں۔

کویڈ۔19:پولیس لوگوں کو نغموں سے بیدار کرتی ہوئی

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 12:47 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں واقع جھریا میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کی متعدد شکلیں دیکھی جارہی ہیں۔ لوگوں کو گھروں میں کورونا انفیکشن سے محفوظ رکھنے کے لئے پولیس بہت سے اقدامات کررہی ہے۔

کویڈ۔19:پولیس لوگوں کو نغموں سے بیدار کرتی ہوئی

لاک ڈاؤن کے دوران پولیس کہیں ڈنڈے کا سہارا لے رہی ہے، تو کہیں غریبوں کی بھوک پیاس بجھانے میں مصروف ہے۔ ادھر پولیس کا ایک نیا چہرہ بھی سامنے آیا ہے۔

کورونا انفیکشن کی روک تھام کے لئے پولیس کچھ الگ انداز میں نظر آئی ہے۔

رات کے وقت گھروں میں قید لوگوں کو پولیس اپنے نغموں سے بیدار کر رہی ہے ۔ آپ بھی سنیں اور دیکھیں یہ پولیس کا نغمہ، جس میں وہ لوگوں کو کورونا سے انفیکشن کی روک تھام کے بارے میں بیدار کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.