ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈھلو مہتو نے عدالت میں کی خود سپردگی - بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈھلو مہتو نے عدالت میں کی خود سپردگی

جھارکھنڈ کے باگھ مارا اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی ڈھلو مہتو نے عدالت میں خود سپردگی کی۔ ان پر جنسی استحصال کرنے سمیت متعدد مجرمانہ معاملے درج ہیں۔

bjp mla dhullu mahto surrendered in court in dhanbad ranchi
بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈھلو مہتو نے عدالت میں کی خود سپردگی
author img

By

Published : May 11, 2020, 8:34 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد سول کورٹ کی جوڈیشیل مجسٹریٹ سنگیتا کی عدالت میں رکن اسمبلی ڈھلو مہتو پہنچے اور خود سپردگی کی۔ اس کے بعد عدالت نے رکن اسمبلی کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم دیا۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی ڈھلو مہتو پر اپنے ہی پارٹی کی ایک خاتون رہنما کا جنسی استحصال کرنے سمیت متعدد مجرمانہ معاملے درج ہیں۔ بی جے پی رکن اسمبلی طویل عرصے سے فرار چل رہے تھے۔ دھنباد پولیس ڈھلو مہتو کی تلاش میں مسلسل چھاپے ماری کر رہی تھی لیکن پولیس کو رکن اسمبلی کا کوئی سراغ نہیں مل رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.