ETV Bharat / state

Bees Attacked Cops During Holi Celebration: ہولی کے جشن دوران پولیس اہلکاروں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ

رانچی میں پولیس اہلکار اور افسران، ہولی کھیل رہے تھے۔ اس دوران اچانک ان پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا، شہد کی مکھیوں کے حملے سے کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ Bees Attacked Cops During Holi Celebration

ہولی کے جشن دوران پولیس اہلکاروں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 6:39 PM IST

جھارکھنڈ کے دارلحکومت رانچی میں پولیس اہلکاروں کی ہولی بہت شاندار ہوتی ہے۔ تاہم اس بار پولیس افسران کی ہولی کچھ اور وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ Bees Attacked Aops During Holi Celebration

اطلاعات کے مطابق رانچی کے سینئر ایس پی، سٹی ایس پی، کئی تھانوں کے انچارج اور درجنوں پولیس والے ہولی منانے کے لیے رانچی کے آئی جی پنکج کمبوج کی رہائش گاہ پہنچے۔ آئی جی کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار ہولی کے جشن میں مست تھے اور جوش و خروش کے ساتھ پھگوا گارہے تھے، اس دوران شہد کی مکھیوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پولیس ہلکاروں میں بھگدر مچ گئی۔

ویڈیو

شہد کی مکھیوں کے حملہ کی وجہ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی جانچ کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.