ریاست جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے جوان سنتوش گوپ آج پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔
سنتوش گوپ ریاست کے ضلع گملا کے گاؤں ممرلا ھاؤں کے رہنے والے تھے۔ گوپ کے اہلخانہ کو فوج نے بذریعہ فون یہ اطلاع دی۔
ان کا جسد خاکی پیر کے روز ان کے آبائی وطن پہنچایا جائے گا۔