ETV Bharat / state

میانمار میں پھنسے بھارتی مزدوروں کا درد

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 11:47 AM IST

جھارکھنڈ کے 31 تارکین وطن مزدور روزی روٹی کے لئے میانمار گئے تھے۔ مزدوروں کو وہاں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

میانمار میں پھنسے بھارتی مزدوروں کا درد
میانمار میں پھنسے بھارتی مزدوروں کا درد

لاک ڈاؤن کی وجہ سے جھارکھنڈ کے گریڈیہ، ہزاری باغ اور بوکارو اضلاع کے 31 تارکین وطن مزدور گذشتہ 5 ماہ سے میانمار میں پھنسے ہوئے ہیں۔

میانمار میں پھنسے بھارتی مزدوروں کا درد

مزدوروں کو نہ تو کام کے بدلے اجرت مل رہی ہے اور نہ ہی وقت پر کھانا، جس کی وجہ سے مزدور پریشان ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو بنا کر اپنے وطن واپس جانے کی درخواست کی ہے۔

دراصل جھارکھنڈ کے 31 پھنسے ہوئے تارکین وطن مزدور روزی روٹی کے لئے میانمار گئے تھے۔ مزدوروں کو وہاں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزدوروں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ویڈیو وائرل کرکے اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کسی بھی طرح انہیں ملک واپس بلا لیا جائے۔

گریڈیہ کے پھنسے مزدور

ضلع گریڈیہ کے کلیشور مہتو، رام دیو مرمو، بھاگیرتھ مہتو، نیل کنٹھ مہتو، دھنیشور مہتو اور پرمیشور مہتو پھنسے ہوئے ہیں۔

ہزاری باغ کے پھنسے مزدور

ضلع ہزاری باغ کے نارائن مہاتو، ستیہ نارائن کمار مہتو، کیدار ناتھ مہتو، ووک کمار پٹیل، رام چندر مہتو، گنگا مہتو، موہن مہتو، بندھن مہتو، چھٹو مستری، اجے کمار مہتو، رام کشن مہتو، امیش مہتو، منیجر مہتو، سنیل کمار مہتو، مہیش مہتو، چھترو کمار مہتو، چھترادھاری مہتو، کھیرودھر مہتو ، سریندر کمار مہتو اور سنیل کمار مہتو شامل ہیں۔

یہ بھی بڑھیں: گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 48 ہزار سے زائد نئے کیسز

بوکارو ضلع کے پھنسے مزدور

میانمار میں پھنسے ہوئے لوگوں میں شنکر مہاتو، لالمن مہتو، لکھن مہتو اور جگدیش مہتو شامل ہیں۔

وہیں مہاجر مزدوروں کے مفادات کے لئے کام کرنے والے سکندر علی نے بتایا کہ تمام مزدور میانمار کے دارالحکومت نیپیڈاؤ میں پھنسے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.