ETV Bharat / state

Youth Congress Protests in Jammu: یوتھ کانگریس کا جموں میں احتجاج - یوتھ کانگریس کا جموں میں احتجاج

مظاہرین بی جے پی اور حکومت کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ Protest against BJP

یوتھ کانگریس کا جموں میں احتجاج
یوتھ کانگریس کا جموں میں احتجاج
author img

By

Published : May 12, 2022, 6:17 PM IST

جموں: یوتھ کانگریس نے جمعرات کو یہاں بجلی فیس میں ممکنہ اضافہ ہونے کے خلاف احتجاج درج کیا۔ احتجاجی بی جے پی اور سرکار کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔ اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں نوجوانوں کی آواز اٹھانے کے لیے کھڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بجلی بل میں اضافہ ہونے والا ہے۔ Youth Congress hold protest against BJP

ان کا کہنا تھا کہ ’یہ شروعات ہیں جس طرح ہر ماہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں یہی حال بجلی کا بھی ہوگا‘۔ مظاہرین نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہے جب کہ نوجوانوں کو کوئی سننے والا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں بجلی مہنگی نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا یہ بھی مطالبہ تھا کہ جموں و کشمیر کو ریاستی درجہ واپس ملنا چاہیے اور یہاں اسمبلی انتخابات جلد سے جلد منعقد ہونے چاہیے۔ Protest against BJP in Jammu

یہ بھی پڑھیں:

Employees Protest Against Forest Dept in Bandipora: بانڈی پورہ میں محکمہ جنگلات کے خلاف ملازمین کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.