ETV Bharat / state

'جیتنے والے امیدوار بلا اجازت جشن نہ منائیں'

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کے انتخابات کے 280 نشستوں کے رجحانات کا سلسلہ جاری ہے، ان میں کشمیر صوبے کی 140 جبکہ جموں کی 140 نشستیں شامل ہیں۔

ڈپٹی کمیشنر ضلع جموں سشما چوہان
ڈپٹی کمیشنر ضلع جموں سشما چوہان
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 6:00 PM IST

خبر لکھے جانے تک 92 امیدواروں نے جیت درج کر لی ہے۔

جیتنے والے امیدوار جشن منا رہے ہیں، تاہم اس دوران ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، جب کہ انتظامیہ کی جانب سے جیت کے جشن کے لیے اجازت کی بات کہی جا رہی ہے۔

ڈپٹی کمیشنر ضلع جموں سشما چوہان

جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کی 280 نشستوں کے لیے 8 مراحل میں منعقد ہوئے انتخابات میں تقریباً 2078 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔

مزید پڑھیں:سری نگر کی 14 سیٹوں کے نتائج کا اعلان، سات سیٹوں پر آزاد امیدوار کامیاب

آج ووٹوں کی گنتی صبح سے جاری ہے۔

جموں میں گنتی مرکز کے باہرڈپٹی کمیشنر ضلع جموں سشما چوہان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیت درج کرنے والے امیدوار بغیر اجازت کے جشن نہ منائیں۔

انہوں نے کہا کہ شفاف و شفاف انتخابات منعقد کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ جموں نے دوران ووٹ شماری حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اس کے علاوہ ووٹ شماری کا سلسلہ احسن طریقے سے اختتام ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.