ETV Bharat / state

'ہم امن کے سپاہی ہیں، لیکن۔۔۔'

دیویندر سنگھ رانا نے کہا کہ 'ہم دعا کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان امن برقرار رہے۔ لیکن اگر کوئی بھارت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھے گا تو اس کا معقول جواب دیا جائے گا۔'

'ہم امن کے سپاہی ہے، لیکن۔۔۔'
'ہم امن کے سپاہی ہے، لیکن۔۔۔'
author img

By

Published : Nov 14, 2020, 7:46 AM IST

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما و صوبائی صدر دیویندر سنگھ رانا نے پاکستان کی طرف سے سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارت نے ہمیشہ اپنے پڑوسیوں سے امن کی دعا کی اور ہم امن کا سپاہی ہیں۔'

'ہم امن کے سپاہی ہے، لیکن۔۔۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم دعا کرتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان امن برقرار رہے۔ لیکن اگر کوئی بھارت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھے گا تو اس کا معقول جواب دیا جائے گا۔'
یہ بھی پڑھیں: کشمیر: شدید گولہ باری میں 5 سیکیورٹی اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک
واضح رہے گذشتہ روز حد متارکہ (لائن آف کنٹرول) پر بھارت - پاک افواج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے میں نو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق آرمی کی جانب سے کی گئی ہے۔
ہلاک ہونے والوں میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک سب انسپکٹر، تین فوجی اور تین عام شہری بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.