ETV Bharat / state

Violation Of Covid Protocol in Ramban: نیو ایئر پروگرام میں کووڈ پروٹوکال کی خلاف ورزی

پٹنی ٹاپ میں نئے سال کی تقریب New Year Program in Patnitop Rmban میں کورونا پروٹوکال کی دھجیاں Violation Of Covid Protocol اڑائی گئیں۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے جہاں انتظامیہ ایڈوائزری کے تحت پابندیوں کے احکامات جاری کر رہی ہے، وہیں اس طرح کے بڑے پروگرام میں کورونا پروٹوکال کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

Violation Of Covid Protocol In Jammu: نیو ایئر پروگرام میں کووڈ پروٹوکال کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 7:22 PM IST

جموں و کشمیر کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پٹنی ٹاپ Tourist Place Patnitop میں محکمہ سیاحت کے جموں ڈائریکٹوریٹ اور پٹنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کئے گئے ونٹر کارنیول پروگرام میں کورونا پروٹوکال کی دھجیاں اڑائی گئیں۔

Violation Of Covid Protocol In Jammu: نیو ایئر پروگرام میں کووڈ پروٹوکال کی خلاف ورزی

اومیکرون کے تیزی سے بڑھ رہے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت و انتظامیہ بھی محکمہ صحت کی ایڈوائزری کے تحت پابندیوں کے احکامات جاری کر رہی ہے لیکن اس طرح کے بڑے پروگرام Patnitop Winter Carnival میں احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیو ائیر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں: دو روزہ ’پٹنی ٹاپ مانسون فیسٹیول‘ کا اہتمام

واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی نئے ویرینٹ اومیکرون کے 161 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کُل کیسز کی تعداد Total Omicron Cases in India بڑھ کر 1431 ہو گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت Central Ministry of Health نے ہفتہ کے روز تازہ ترین اعداد و شمار میں یہ جانکاری دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.