ETV Bharat / state

Kupwara Accident مژھل سیکٹر میں تین آرمی جوان ہلاک - three army soldiers die in Machhal Sector

کشمیر میں سڑک پر برف سے پھسلن کے باعث اکثر و بیشتر سڑک حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ Army Soldiers die in Kupwara Accident

Army Soldiers
Army Soldiers
author img

By

Published : Jan 11, 2023, 11:07 AM IST

کپواڑہ: جموں کے مژھل سیکٹر میں معمول کی گشت کے دوران جونیئر کمیشنڈ آفیسر پر مشتمل ایک گشتی پارٹی کی گاڑی سڑک پر برف کی وجہ سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث تین فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ چنار کارپس کے مطابق تینوں فوجی اہلکاروں کی نعشیں باہر نکال لی گئی ہیں۔ Army Soldiers die in Kupwara Accident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.