ETV Bharat / state

جموں ڈویژن میں کورونا مثبت کے دس نئے معاملے - 6 نئے کورونا وائرس مثبت معاملے

جموں ڈویژن کے سامبا ضلع میں 4 اور کٹھوعہ میں 6 نئے کورونا وائرس مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

ten new case
ten new case
author img

By

Published : May 12, 2020, 4:50 PM IST

جموں ڈویژن میں کورونا وائرس مثبت معاملوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

منگل کو جموں ڈویژن کے سامبا ضلع میں 4 اور کٹھوعہ میں 6 نئے کورونا وائرس مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

سامبا کے سرحدی گاؤں رام گڑھ میں دو اور بڑی براہنا سے دو کووڈ 19 کے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

اس سے جموں انتظامیہ کافی فکر مند ہے کیونکہ ڈویزن میں کورونا مثبت معاملے میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے اور اب مخلتف ریاستوں سے بھی پھنسے ہوئے طلبہ، و دیگر افراد جموں پہنچ رہے ہیں۔

مختلف مقامات پر لوگوں کو کورینٹین کرنے کے لئے مرکز تو بنایا گیا ہے لیکن اگر اس طرح سے مثبت معاملوں میں اضافہ ہوگا تو انتظامیہ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.