ETV Bharat / state

'چھونا ہے آسمان' کے عنوان پر تقریب کا انعقاد - چھونا ہے آسمان'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ہندوارہ میں 'چھونا ہے آسمان' کے عنوان پر ضلعی پولیس کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔

'چھونا ہے آسمان' کے عنوان پر تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 11:25 PM IST

اس تقریب میں سرکاری اسکولوں کے طلبا وطالبات نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا'

'چھونا ہے آسمان'

اس تقریب میں بریگیڈر سیکٹر ایم ایس راتھوی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس تقریب میں سرکاری اسکولوں کے طلبا وطالبات نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا'

'چھونا ہے آسمان'

اس تقریب میں بریگیڈر سیکٹر ایم ایس راتھوی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

Intro:ہندوارہ پولیس کی جانب سے چھونا ہے آسمان کے تحت پروگرام کا اہتمام


Body:چھونا ہے آسمان کے عنوان کے تحت ہندوارہ پولیس کی جانب سے ڈی پی ایل ہندوارہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس دوران سرکاری اسکولوں کے زیر تعلیم طلبا وطالبات نے مختلف شعبوں میں اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا. بتادیں کہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو انعامات سے نوازا گیا منعقدہ تقریب پر بریگیڈر سیکٹر ایم ایس راتھوی نے مہمان خصوصی کے فرائض انجام دے جبکہ اس موقع پر ایس ایس پی ہندوارہ اشیش مشرا. سی او 21ارار اشوتوش سی او سی آر پی ایف. پرنسپل ڈگری کالج ہندوارہ. ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر فاروق احمد پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول بائز محمد رفیق. میونسپل کونسل کے چیرمین ہندوارہ مسرور احمد بانڈے کے علاوہ دیگر عہدے داران نے شرکت کی.


Conclusion:چھونا ہے آسمان کے عنوان کے تحت ہندوارہ پولیس کی جانب سے ڈی پی ایل ہندوارہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس دوران سرکاری اسکولوں کے زیر تعلیم طلبا وطالبات نے مختلف شعبوں میں اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا. بتادیں کہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو انعامات سے نوازا گیا منعقدہ تقریب پر بریگیڈر سیکٹر ایم ایس راتھوی نے مہمان خصوصی کے فرائض انجام دے جبکہ اس موقع پر ایس ایس پی ہندوارہ اشیش مشرا. سی او 21ارار اشوتوش سی او سی آر پی ایف. پرنسپل ڈگری کالج ہندوارہ. ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر فاروق احمد پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول بائز محمد رفیق. میونسپل کونسل کے چیرمین ہندوارہ مسرور احمد بانڈے کے علاوہ دیگر عہدے داران نے شرکت کی.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.