ETV Bharat / state

ضلع انتظامیہ اور الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج

ڈویزن بانیال اور رامسو کے سرکاری ملازمین جن میں زیادہ ترتعداد استاذہ کی تھی ضلع انتظامیہ کی بد نظمی اور افسروں کے خلاف احتجا ج کیا۔

ضلع انتظامیہ کی بد نظمی اور افسروں کے خلاف احتجا ج،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 9:50 AM IST

ان اساتذہ کو پالیمانی حلقہ اودھمپور51 انتخابی ڈیوٹی کے لئے تعنیات کیا گیا تھا۔
احتجاجیوں نے قومی شاہراہ پر دھرنے پر بیٹھ کر ٹریفک کی نقل وحرکت روک دیا۔

ضلع انتظامیہ کی بد نظمی اور افسروں کے خلاف احتجا ج،متعلقہ ویڈیو

تاہم ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن شوکت اعجاز بٹ کی یقین دہانی پر قومی شاہراہ کھول دیا گیا۔

ملازمین کا الزام ہے کہ انہیں پارلیمانی انتخا ب کی پولنگ میٹیریل اور ڈیوٹی سلیپ حاصل کر نے کے لئے بالایا گیا تھا بد قسمتی سے شام آٹھ بجے تک نہ میٹیریل اور نا ہی ڈیوٹی سلیپ دی گئ۔
واضح رہےکہ اودھمپور پارلیمانی انتخابات کے لیے ضلع رامبن ڈوڈہ کشتواڑ کھٹوعہ سامنہ اور ریاسی میں 18 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

Intro:رامبن// ضلح انتظامیہ کی بد نظمیں اور افسروں کی بد حالی کے خلاف پالیمانی حلقہ آدہمپور 51 انتخابی ڈیوٹی کے لئے تعنیات سب ڈویزن بانیال اور رامسو کے سرکاری ملازمین جن میں زیادہ تر استادوں کی تھی انتظامیہ کی خلاف زور دار احتجاج کر نے کے علاوہ قومی شاہراہ پر دھرنے پر بیٹھ کر ٹریفک نقل وحرکت مسدود کر ریا تاہم ضلح ترقیاتی کمشنر رام بن شوکت اعجاز بٹ کی یقین دہانی پر قومی گھول ریا گیا۔ ملازمین کا الزام ان کو ٹیلی فون پانی کو پارلیمانی انتخا ب کے لئے پولینگ میٹیریل اور ڈیوٹی سلیپ حاصل کر نے کے لئے بالایا گیا تھا بد قسمتی سے شام آٹھ بجے تک نہ میٹیریل اور نا ہی ڈیوٹی سلیپ دی گئ ۔
احتجاج ملازمین نے اس عملہ کو افسروں کی انتہائ لاپرواہی بد نظمیں اور بے حسی قرار دیتے ہوے شکایت کی کہ شام 8 بجے تک کھانے پینے اور رہایش مے بندوبست مے بغیر غریب ملازمتوں کو انتیظار میں رکھا گیا ۔چو آج تک ضلح الیکشن کی تاریخ میں پہلا واقع ہے احتجاجی ملازمین نے ضلح انتظامیہ اور الکیشن کمشنر مے خلاف کمشنر کر نعرہ بازی کی واضح رہے ادپمپور پالیمانی انتخابات کے لئے ضلح رابن ڈوڈہ کشتواڑ کھٹوعہ سامنہ اور ریاسی میں 18 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے

Body:بن// ضلح انتظامیہ کی بد نظمیں اور افسروں کی بد حالی کے خلاف پالیمانی حلقہ آدہمپور 51 انتخابی ڈیوٹی کے لئے تعنیات سب ڈویزن بانیال اور رامسو کے سرکاری ملازمین

Conclusion:ملازمین نے ضلح انتظامیہ اور الکیشن کمشنر مے خلاف کمشنر کر نعرہ بازی کی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.