ETV Bharat / state

Shiv Sena MP Priyanka Reaches Jammu: شیوسینا رہنما پرینکا چترویدی ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین سے ملنے جموں پہنچیں - پرینکا چترویدی کا ٹارگٹ کلنگ پر بیان

شیوسینا کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی، شیوسینا کے سربراہ اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے تعزیتی پیغام کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین کا درد بانٹنے کے لیے آج جموں پہنچیں۔ انہوں نے راہل بھٹ کی اہلیہ اور اہل خانہ سے ملاقات کی۔ Shiv Sena MP Priyanka Chaturvedi Reaches Jammu

Shiv Sena MP Priyanka Reaches Jammu
شیوسینا رہنما پرینکا چترویدی ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین سے ملنے جموں پہنچی
author img

By

Published : Jun 9, 2022, 11:01 PM IST

شیوسینا کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی، Shiv Sena MP Priyanka Chaturvedi شیوسینا کے سربراہ اور مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے تعزیتی پیغام کے ساتھ ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین Victims of targeted killings کا درد بانٹنے کے لیے آج جموں پہنچیں۔ انہوں نے راہل بھٹ کی اہلیہ اور اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس کے ساتھ ہی پرینکا نے راہل بھٹ کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ اس دوران کشمیر میں تعینات کشمیری پنڈت ملازمین کی ایک ٹیم نے کشمیر میں عدم تحفظ کی صورتحال کے بارے میں جانکاری کے ساتھ ایک میمورنڈم پیش کیا۔ Priyanka Chaturvedi On target killings

شیوسینا رہنما پرینکا چترویدی ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین سے ملنے جموں پہنچی

اس موقع پر جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں امن بحال کرنے کا مرکزی حکومت کا نعرہ زمین پر کہیں نظر نہیں آتا۔ آج وادی کشمیر میں ہر کوئی غیر محفوظ محسوس کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا ہندوتوا 'منہ مین رام بغل میں چھری' جیسا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کشمیر میں امن بحال کرنے اور ہندوؤں کو تحفظ فراہم کرنے کا دعویٰ کرتی ہے لیکن ٹارگٹ کلنگ اور کشمیر سے ہندوؤں کے اخراج نے بی جے پی کو بے نقاب کر دیا ہے۔Shiv Sena MP Priyanka Reaches Jammu

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Target Killings: بانڈی پورہ کے سنبل میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

اس موقع پر پرینکا چترویدی نے آئندہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں جموں و کشمیر کے زمینی مسائل کو اٹھانے کا یقین دلایا۔ جموں کے ہوائی اڈے پر پہنچنے پر ریاستی سربراہ منیش ساہنی سمیت شیوسینا کے لیڈروں نے اپنے ایم پی اپرینکا چترویدی کا پرجوش استقبال کیا۔ Shiv Sena MP Priyanka Reaches Jammu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.