ETV Bharat / state

Security Tightened Ahead of Navratri in Katra کٹرہ میں نوراتری کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات - کٹرہ میں سخت حفاظتی انتظامات

ماتا ویشنو دیوی بیس کیمپ کٹرہ میں نوراتری کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایس پی کٹرہ امت بھسین کا کہنا ہے کہ ہم نے یہاں سیکیورٹی کے حوالے سے مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔ کٹرا کے ہر چوراہے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔Security tightened Ahead of Navratri in Katra

Security tightened Ahead of Navratri in Katra
کٹرہ میں نوراتری کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 8:10 PM IST

Updated : Sep 25, 2022, 9:08 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے ماتا ویشنو دیوی بیس کیمپ کٹرہ میں نوراتری کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ نوراتری کے موقع پر ویشنو دیوی مندر میں لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند پہنچتے ہیں۔

کٹرہ میں نوراتری کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات

ایس پی کٹرہ امت بھسین کا کہنا ہے کہ ہم نے یہاں سیکیورٹی کے حوالے سے مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں، ہوٹلوں میں کام کرنے والے تمام لوگوں کی چھان بین کی جا رہی ہے اور تمام ڈھابے میں کام کرنے والے ملازمین سے بھی مکمل معلومات لی گئی ہیں۔ کٹرا کے ہر چوراہے پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ گاڑیوں کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی ہے اور تلاشی لی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ کل سے نوراتری کا تہوہار شروع ہو رہا ہے۔ اس بار بڑی تعداد میں عقیدت مند ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں پہنچنے والے ہیں۔ امید جتائی جا رہی ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں اس بار کٹرا ماتا ویشنو دیوی میں عقیدتمند اپنی حاضری دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مرکزی وزیر ریل نے کٹرا میں واقع ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

Last Updated : Sep 25, 2022, 9:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.